لیہ میں پہلا سٹیٹ اف دی آرٹ کورونا ویکسی نیشن سنٹر بنادیاگیا

اسسٹنٹ کمشنرلیہ نیازاحمد کا دورہ ایم ایس ڈاکٹر غلام محی الدین کے کام کی تعریف

جمعرات 17 جون 2021 12:24

لیہ میں پہلا سٹیٹ اف دی آرٹ کورونا ویکسی نیشن سنٹر بنادیاگیا
لیہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 جون 2021ء،نمائندہ خصوصی،ماجد رندھاوا) تفصیل کے مطابق تھل ہسپتال لیہ میں بنایا گیا پہلے سٹیٹ اف دی ارٹ ویکسینیشن سنٹر کا افیسران نے  دورہ کیا اسسٹنٹ کمشنر لیہ نیازاحمد کا کہنا تھا کہ تمام شہری اپنی ویکسین ضرور لگواٸیں

لیہ میں تمام سنٹرز پر ویکسین موجود ہے اس موقع پر سی ای او ہیلتھ کا کہنا تھا کہ یہ کورونا ویکسی نیشن سنٹر ضلع بھر میں پہلا سٹیٹ اف دی ارٹ ویکسی نیشن سنٹر ہے جس میں تمام چیزیں موجود ہیں

اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر غلام محی الدین کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد مریضوں کی خدمت ہے ہمارا تمام عملہ عوام کی خدمت میں پیش پیش ہے سیٹیزن ویکسی نیشن سنٹر پر تمام سہولیات دی گٸ ہے تاکہ شہریوں کو ہسپتال میں دوسری جگہوں پر ناجانا پڑے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی