خیبرپختونخوامیں4 لاکھ سے زائدافراد کی ویکسینیشن مکمل

بدھ 23 جون 2021 13:17

خیبرپختونخوامیں4 لاکھ  سے زائدافراد کی ویکسینیشن مکمل
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2021ء) خیبرپختونخوا میں شہریوں کی کورونا ویکسی نیشن کا سلسلہ جاری ہے، مجموعی طور پر4 لاکھ 8ہزار760 افراد کی ویکسینیشن کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق 5لاکھ31ہزار527 افراد کوسائنو فارم کی پہلی خوراک دی جا چکی ہے جبکہ2لاکھ58 ہزار561 افراد کو سائنو فارم کی دوسری خوراک بھی دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

7لاکھ30 ہزار650 افراد کو سائنو وک کی پہلی اور 68903افراد کو سائنو وک کی دوسری خوراک دی گئی ہے ۔ اس کے علاوہ80 ہزار789 افراد کو کین سائنو ویکسین بھی لگائی جاچکی ہے۔رپورٹ کے مطابق 1لاکھ48 ہزار345 افراد کو اسٹرازینیکا ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے جبکہ صوبے میں507افراد کو اسٹرازینیکا کی دوسری ویکسین لگائی گئی۔ 3587 شہریوں کو پاک ویک کی پہلی ڈوز لگائی گئی اور صوبے میں60افراد کو فایئزرویکسین کی پہلی ڈوزلگائی گئی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی