ٹنڈوالہ یار کے قریب گاوٴں بڈو خان پتافی میں 5 سالا بچہ پرسرار بیماری میں مبتلا والدین کا پولیو کا خدشہ

جمعرات 10 جولائی 2014 19:52

کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10جولائی 2014ء) ٹنڈوالہ یار کے قریب گاوٴں بڈو خان پتافی میں 5 سالا بچہ پرسرار بیماری میں مبتلا والدین کا پولیو کا خدشہ والدین پریشان تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہ یار کے گاوٴں بڈو خان پتافی کا 5 سالا پردام بھیل جو کہ گذشتہ 4 سال سے پراسرار بیماری میں مبتلا ہے والدیں نے یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہمارے بچے کو پولیو ہے انہوں کا کہنا ہے کہ ہم نے ٹنڈوالہ یار سول ہسپتال میں جب اپنے بچے کو دکھایا تو ہسپتال میں ڈاکٹرز کی عدم توجہ ہی کے باعث کسی نے بھی یہ زحمت نہ کی کہ اس بچے کو کونسی بیماری ہے جس کے بعد ہم نے دیگر پراتیوٹ ہسپتال میں اس کا چیک اپ کروایا ہے لیکن ابھی تک ہمارا بچہ چلنے فرنے سے محروم ہے اس موقع پر بچہ کے والد خمیسو بھیل نے میڈیا کو بتایا کہ میں نے ہر ممکنا کوشش کی ہے لیکن میرا بچہ چلنے پھرنے سے محروم ہے میرے پاس جو بھی جمہ پونجی تھی میں نے اس کے علاج پر خرچ کردی ہے اس نے حکومت وقت سے مطالبہ کیا ہے کہ میرے بچے کا سرکاری خرچی پر علاج کروایا جاتے تاکہ یہ نارمل بچوں کی طرح اپنی زندگی گزار سکے علاقہ مکین نے بتایا کہ اس بچے کو ہم گذشتہ 4 سال سے دیکھہ رہے ہیں اس کے والد نے اس کے علاج پر اپنی تمام جمہ پونجی خرچ کردی ہے لیکن اب تک اس کی صحت پر کوتی فرق نہیں آیاجبکہ محکمہ صحت کے افسران سے رابطہ کیا تو انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس کوئی کیس رجسٹرڈ نہیں ہے اور اس بچہ کا ٹیسٹ کروائے جائیں گے اور اس کی رپورٹ آنے کے بعد ہی معلوم ہو گا کہ یہ بچہ کس بیماری میں مبتلا ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط