داعش نے سگریٹ اورتمباکو ملاشیشہ نذرآتش کردیا،تصاویر ٹوئیٹراکاؤنٹ پر جاری

جمعہ 18 جولائی 2014 12:50

بغداد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18جولائی۔2014ء) دولت اسلامی (داعش) سے تعلق رکھنے والے جنگجووٴں نے عراق میں اپنے زیرنگیں علاقوں میں سگریٹوں اور معسل (شیشہ ملا تمباکو) کے استعمال پر پابندی عاید کردی اور ان کی بھاری مقدار کو ضبط کرنے کے بعد نذرآتش کردیا ۔داعش نے اپنے ٹویٹر اکاوٴنٹ پر ان نشہ آور اشیاء کو جلاتے ہوئے تصاویر جاری کیں اور کہا کہ شریعت میں ان کے استعمال کی ممانعت ہے۔

(جاری ہے)

ان تصاویر میں داعش کی سکیورٹی فورسز کے اہلکار صوبہ نینویٰ کے دارالحکومت موصل اور دوسرے علاقوں میں ڈبوں میں بند سگریٹوں اور معسل کی بھاری مقدار کو جلا رہے ہیں،موصل میں دکانوں سے سگریٹ ضبط کرنے کی کارروائی بھی تصاویر میں ملاحظہ کی جاسکتی ہے اور پھر ان کو پک اپ ٹرکوں پر لادا جارہا ہے۔ایک تصویر میں یہ بینر لکھا نظر آرہا ہے”ممنوعہ مواد کی تلفی کے لیے منتقلی۔ایک تصویر میں وہ جگہ دکھائی گئی ہے جہاں سگریٹوں اور معسل کے ڈبوں کا نذرآتش کرنے کے لیے ڈھیر لگایا جارہا ہے۔ایک اور تصویر میں ایک شخص نے القاعدہ کا پرچم اٹھا رکھا ہے۔اس کے ساتھ یہ کیپشن تحریر ہے”اللہ ممنوعات کے خلاف جنگ میں ہماری مدد فرمائیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط