کروڑ افراد کی مکمل ویکسی نیشن ہوچکی ہے،نوشین حامد

6 لاکھ لوگوں کی روزانہ ویکسی نیشن تک پہنچ چکے ہیں، اگست کے مہینے میں ویکسی نیشن کو مزید تیز کریں گے، پارلیمانی سیکرٹری صحت

منگل 27 جولائی 2021 15:43

کروڑ افراد کی مکمل ویکسی نیشن ہوچکی ہے،نوشین حامد
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2021ء) پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ ڈھائی کروڑ سے زیادہ لوگوں کی ویکسی نیشن ہوچکی ہے، دو کروڑ لوگوں کی مکمل ویکسی نیشن ہوچکی ہے۔ایک انٹرویومیں ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا کہ ڈھائی کروڑ سے زیادہ لوگوں کی ویکسی نیشن ہوچکی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ 6 لاکھ لوگوں کی روزانہ ویکسی نیشن تک پہنچ چکے ہیں، اگست کے مہینے میں ویکسی نیشن کو مزید تیز کریں گے۔ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا کہ کورونا ویکسین خریدنے کیلئے معاہدے کیے ہوئے ہیں، ویکسین کی کمی نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ تمام اداروں کیمالکان کو پابند کیا ہے کہ ملازمین کی ویکسی نیشن کرائیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی