محکمہ ضلعی صحت نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا کہہ دیا

جمعرات 29 جولائی 2021 16:16

محکمہ ضلعی صحت نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا کہہ دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جولائی2021ء) محکمہ ضلعی صحت نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا کہہ دیا ،سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کے لیے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر کا اسلام آباد انتظامیہ کو خط لکھ دیا ۔

(جاری ہے)

ڈی ایچ او ڈاکٹر زعیم ضیاء کے مطابق گزشتہ سات روز سے کچھ علاقوں میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ،کورونا پھیلاؤ کے علاقوں میں شہریوں کی غیر ضروری نقل و حرکت روکی جائے ۔

ڈی ایچ او کے مطابق مزید کورونا پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نقل و حمل روکنے کے سخت اقدامات کئے جائیں ،سیکٹر جی ٹن فور کی سٹریٹ 10،40،42،45اور 53 میں لاک ڈاؤن لگائیں ،آئی سیٹ فور کی سٹریٹ 85،86،104اور 105 میں شہریوں کی نقل و حرکت روکی جائے ،جی 13/2 کی سٹریٹ 589 میں شہریوں کی نقل و حرکت روکی جائے۔ خط میں کہاگیاکہ متعلقہ علاقوں میں ایمرجنسی اقدامات لیے جاہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی