- Home
- Health
- Health News
- رفیقی شہید روڈ پر واقع صحت کے قومی اداروں کی اہمیت کے پیش نظر صفائی کی خصوصی مہم کا آغاز
رفیقی شہید روڈ پر واقع صحت کے قومی اداروں کی اہمیت کے پیش نظر صفائی کی خصوصی مہم کا آغاز
جمعرات 7 اگست 2014 17:23
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7اگست۔2014ء) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ رفیقی شہید روڈ پرواقع صحت کے قومی اداروں کی اہمیت کے پیش نظر اور مریضوں اور ان کے تیما ر داروں کی پر یشانیوں کو دور اور سہو لیات کیلئے رفیقی شہید روڈ کو صفائی کی خصوصی مہم کے تحت صاف ستھر ا کیا جائے اور جنا ح ۔این آئی سی ایچ اور کا رڈیوں ہسپتالوں کے سامنے سے کچرا اور ہر قسم کی انکروچمنٹ بشمو ل ٹھیلے وغیرہ کو صاف کیا جائے ۔
ان خیالا ت کا اظہا ر انھو ں نے ڈائر یکٹر لو کل گورنمنٹ کمشنر آفس محترمہ روبینہ آصف کو رفیقی شہید روڈ اور شاہر اہ فیصل پر صفائی کی خصوصی مہم چلا نے کی ہد ایت دیتے ہو ئے کیا ۔اس مو قعہ پر متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر ز اور ڈائر یکٹر میڈیا کمشنر کراچی محمد شبیہ صدیقی بھی مو جو د تھے۔(جاری ہے)
کمشنر کراچی نے اس مو قعہ پر مزید ہدایت کی کہ شاہر اہ فیصل نا صرف کراچی بلکہ ملک کا ڈرائینگ روم ہے اسکی اہمیت کے پیش نظر اسے صاف ستھر ارکھنے کے انتظاما ت کو یقینی بنا یا جائے کیونکہ دنیا بھر سے آنے والے افراد سب سے پہلے اس شاہراہ سے گزرتے اور نظارہ کرتے ہیں ۔
شاہراہ فیصل کی صفائی ستھر ائی سے بیرون ملک پا کستان کا ایک اچھا اور مثبت امیج جا ئے گا۔ انھو ں نے کہا کہ شاہراہ فیصل پر ہر قسم کی وال چاکنگ کا بھی خاتمہ کیا جا ئے جبکہ قومی پر چم کے علاوہ ہر قسم کے پر چم اتروادیئے جا ئے ۔بعد ازا ں ڈائر یکٹر لو کل گورنمنٹ روبینہ آصف نے تمام متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر ز ۔کنٹونمنٹ بو رڈ اور کے ایم سی ۔ڈی ایم سیز کے افسران اور ڈائر یکٹرمیڈیا محمد شبیہ صدیقی کے ہمرا ہ شاہر اہ فیصل اور رفیقی شہید روڈ پر صفائی کی خصوصی مہم کا افتتا ح کیا اور اپنی نگرانی میں صفائی کا عمل شروع کر وایا ۔روبینہ آصف نے اس مو قعہ پر تمام متعلقین کو ہدایت کی کہ وہ دوروز کے اندر دونوں سٹرکو ں کو مکمل صاف ستھرا کر دیا جائے کیو نکہ صفائی ستھرائی کا جائیزہ لینے کے سلسلے میں کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی خود دورہ کرینگے اور وزیر اعلی سندھ سیدقائم علی شاہ اور چیف سیکر یٹری سندھ سجا د سلیم ہو تیا نہ کی شہر کو صاف ستھرا رکھنے کی ہدایت پر عمل درآمد کا جا ئیزہ بھی لینگے ۔Browse Latest Health News in Urdu
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق