نشترہسپتال ملتان میں کووڈ-19سے مزید 3افراد جاں بحق

منگل 14 ستمبر 2021 14:12

نشترہسپتال ملتان میں  کووڈ-19سے مزید 3افراد جاں بحق
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2021ء) نشترہسپتال ملتان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث مزید تین افراد زندگی کی بازی ہارگئے۔

(جاری ہے)

منگل کو نشترہسپتال سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تین افرادانتقال کرگئے جن میں ملتان سے تعلق رکھنے والی 50سالہ نذیر بی بی، 40سالہ خدیجہ بی بی اور 67سالہ جاوید اقبال شامل ہیں۔نشترہسپتال ملتان کوروناوارڈکے فوکل پرسن ڈاکٹرعرفان ارشد نے بتایا کہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 298مریضوں کو ہسپتال لایاگیا جن کے کورونا ٹیسٹ گئے ،جن میں سے 34کے ٹیسٹ مثبت آئے اور 85کی منفی رپورٹ آئی جبکہ 179کی رپورٹ آنا ابھی باقی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی