خیبرپختونخوامیں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران142703شہریوں کی کورونا سے بچاو کی ویکسینیشن ہو چکی ہے،محکمہ صحت

ہفتہ 18 ستمبر 2021 14:38

خیبرپختونخوامیں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران142703شہریوں کی کورونا سے بچاو کی ویکسینیشن ہو چکی ہے،محکمہ صحت
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2021ء) :خیبرپختونخوامیں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران142703شہریوں کی کورونا سے بچاو کی ویکسینیشن ہو چکی ہے جبکہ اب تک صوبے میں کل11063135شہریوں کی کامیابی سے ویکسینشن کی گئی ۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت خیبر پختونخوا رپورٹ کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں کے دوران90528شہریوں کوویکسنیشن کی پہلی ڈوز لگائی گئی جبکہ پہلی ڈوذ لگانے والوں کی کل تعدادصوبے میں8420825ہےاسی طرح صوبے میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران52,175شہریوں کی دوسری ڈوز کورونا ویکسینشن کی گئی جبکہ دوسرے ڈوذ لگانے والوں کی کل تعداد صوبے میں2642307ہے۔

رپورٹ کے مطابق صوبے کو اب تک کورونا ویکسین کی12123990ڈوزز موصول ہو چکی ہے،صوبے میں ویکسنیشن سہولیات کی تعداد999ٹوٹل کورونا ویکسینشن سنٹرز 965ٹوٹل کورونا ماس ویکسیشن سنٹرز34جبکہ ٹوٹل ویکسیشن موبائل وین  کی تعداد78ہے۔اب تک صوبے کی40.80فیصد آبادی کوکورونا ویکسینشن کیلئے رجسٹرڈ کیا جا چکا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی