خیبرپختونخوامیں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران1لاکھ 5ہزار89 شہریوں کی کورونا ویکسی نیشن کی گئی،محکمہ صحت

بدھ 20 اکتوبر 2021 15:39

خیبرپختونخوامیں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران1لاکھ 5ہزار89 شہریوں کی کورونا  ویکسی نیشن  کی گئی،محکمہ صحت
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اکتوبر2021ء) خیبرپختونخوامیں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران1لاکھ 5ہزار89 شہریوں کی کورونا ویکسی نیشن کی گئی جبکہ اب تک صوبے میں  مجموعی طور پر 14,959,972شہریوں کی  ویکسی نیشن ہو چکی ہے۔محکمہ صحت خیبر پختونخوا رپورٹ کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں کے دوران40ہزار786شہریوں کو کوروناویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی جبکہ صوبے میں  پہلی ڈوز لگانے والوں کی مجموعی تعداد10,170,261ہے،اسی طرح صوبے میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران64ہزار303شہریوں کو دوسری ڈوز لگائی گئی جبکہ  صوبےمیں دوسری ڈوذ لگانے والوں ک مجموعی تعداد4,788,315ہے۔

اسی طرح خیبر پختونخوا میں کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے والوں  کی تعداد 56 لاکھ 90 ہزار748جبکہ روزانہ کی بنیاد پر69ہزار628افرد کی ویکسی نیشن ہو رہی ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق صوبے کو اب تک کورونا ویکسین کی20,518,116خوراکیں موصول ہو چکی ہیں،صوبے میں ویکسی نیشن سہولیات کی تعداد1014،ٹوٹل کورونا ویکسی نیشن سنٹرز 980،ٹوٹل کورونا ماس ویکسی نیشن سنٹرز34جبکہ ٹوٹل ویکسی نیشن موئل ونز کی تعداد78ہیں۔

اب تک صوبے کی44.05فیصد آبادی کوکورونا ویکسی نیشن کیلئے رجسٹرڈ کیا جا چکا ہے جبکہ صوبے میں1ڈوز ویکسی نیشن کیلئے رجسٹرڈ افراد کی تعداد89فیصد ہو گئی ہے۔اسی طرح صوبے میں12سال سے زائد عمر کے پہلی ڈوذ ویکسی نیٹڈافراد کی تعداد41.15فیصداورسیکنڈڈوزفل ویکسینیٹڈ12سال سے زائد عمر کے  افراد کی تعداد23.02فیصد ہو گئی،اسی طرح صوبے میں18سال سے زائد عمر کے 1ڈوذ ویکسینیٹڈ افرادکی تعداد50.46فیصد اورسیکنڈڈوز فل ویکسینیٹڈ18سال سے زائد عمر کے  افراد کی تعداد28.66فیصد ہو گئی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی