- Home
- Health
- Health News
- چودھری محمدیٰسین کا دورہ کوٹلی ،نکیال میں سابق وزیراعظم سردارسکندرحیات خان سے ملاقات ،صحت ..
چودھری محمدیٰسین کا دورہ کوٹلی ،نکیال میں سابق وزیراعظم سردارسکندرحیات خان سے ملاقات ،صحت یابی دریافت کی
جمعرات 28 اگست 2014 14:52
کوٹلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اگست۔2014ء) آزادجموں وکشمیرکے قائمقام وزیراعظم چوہدری محمدیٰسین نے دورہ کوٹلی کے دوران نکیال میں سابق وزیراعظم سردارسکندرحیات خان سے ملاقات کی اوران کی صحت یابی دریافت کی،قائمقام وزیراعظم کافی دیرنکیال سکندرہاؤس موجودرہے اس موقع پرممبرکشمیرکونسل سردارمحمدنعیم خان،سابق ممبرکشمیرکونسل سردارفاروق سکندر سمیت پی پی پی نکیال اورن لیگ کی شخصیات بھی موجود تھیں،دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امورپاکستان وآزادکشمیرکی سیاسی صورتحال ،تعمیروترقی اورکشمیرایشوپرتبادلہ خیال کیا۔
قائمقام وزیراعظم نے ساردہ کے مقام پراسسٹنٹ ڈائریکٹرسردارمنورحسین مرحوم کے انتقال پربھی فاتحہ خوانی کی نکیال میں پی پی پی رہنماسردارنعیم آرزوکی رہائش گاہ پربھی تقریب میں شرکت کی قائمقام وزیراعظم نے کھوئیرٹہ کے مقام پرملک عزیزمرحوم آف کینٹھی،درکوٹی کراس میں راجہ قدرت اللہ کی بہو،درکوٹی کراس میں راجہ ظفرمرحوم کے انتقال پربھی فاتحہ خوانی کی قائمقام وزیراعظم نے سابق وزیررفیق نیئرکے سسرکے انتقال پربھی ان کی رہائش گاہ پرجاکرفاتحہ خوانی کی،کھوئیرٹہ میں ذوالفقاراحمدکے ماموں کے انتقال پرفاتحہ خوانی کی،قائمقام وزیراعظم نے درکوٹی کراس میں ماسٹرعزیزکے ہاں ٹی پارٹی اورچوہدری اسلم کے ہاں کھاناکی تقریب میں شرکت کی۔(جاری ہے)
Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر