بند کریں
صحت صحت کی خبریںلاہور، شدید بارش سے محکمہ بلدیات کے ایک کمرے کی چھت گر گئی ،خزانہ اور صحت کے محکموں کی چھتیں ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 04/09/2014 - 19:35:09 وقت اشاعت: 04/09/2014 - 19:01:14 وقت اشاعت: 04/09/2014 - 16:36:43 وقت اشاعت: 04/09/2014 - 16:27:05 وقت اشاعت: 04/09/2014 - 15:12:22 وقت اشاعت: 04/09/2014 - 15:10:54 وقت اشاعت: 04/09/2014 - 13:43:53 وقت اشاعت: 04/09/2014 - 13:29:59 وقت اشاعت: 04/09/2014 - 12:45:44 وقت اشاعت: 04/09/2014 - 12:04:00 وقت اشاعت: 03/09/2014 - 23:32:15

لاہور، شدید بارش سے محکمہ بلدیات کے ایک کمرے کی چھت گر گئی ،خزانہ اور صحت کے محکموں کی چھتیں ٹپکنے لگیں

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 ستمبر۔2014ء)شہر میں ہونے والی شدید بارش کے باعث محکمہ لوکل گورنمنٹ کے ایک کمرے کی چھت گئی تاہم اس میں کسی طرح کا جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ۔ شدید بارش کی وجہ سے خزانہ اور صحت کے محکموں کی چھتیں ٹپکنے لگیں ۔ بتایا گیاہے کہ محکمہ بلدیات کا آفس کسی بھی حادثے سے بچنے کے لئے خالی کرا لیا گیا۔

04/09/2014 - 15:10:54 :وقت اشاعت