ملک میں ایک ہی دن میں پولیو کے 5 نئے کیس سامنے آگئے

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11ستمبر 2014ء)خیبرپختونخوا،فاٹا اورکوئٹہ سےایک ہی دن میں پولیوکے 5کیس سامنے آئےہیں ۔جس کے بعد ملک بھرمیں پولیومتاثرین کی تعداد 143ہوگئی ہے۔
(جاری ہے)
وزارت صحت کے مطابق پولیو کے 5نئے کیس خیبرایجنسی، شمالی وزیرستان، بنوں، ٹانک اورکوئٹہ سے رپورٹ ہوئے۔ نئے کیس سامنے آنے کے بعدملک بھرمیں پولیو سے متاثر بچوں کی تعداد 143 ہوگئی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق فاٹا میں 104، خیبرپختونخوا میں 25 ، سندھ میں 11، پنجاب میں ایک اور بلوچستان میں 2 بچے پولیووائرس سے متاثرہوئے ہیں۔
Your Thoughts and Comments
مزید صحت سے متعلق خبریں
-
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 4 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات
تاریخ اشاعت : 2021-03-02
-
محکمہ صحت پنجاب عوام کوصحت کی بہترسہولیات فراہم کرنے کیلئے انقلابی اقدامات اٹھارہاہے‘یاسمین راشد ماں اور بچہ ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-02
-
سعودی وزارت صحت نے ویکسین کے لیے ڈرائیو ان سروس شروع کردی ویکسین لگوانے والے اب اپنی گاڑی میں بیٹھے بیٹھے ویکسین ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-02
-
کورونا وبا،ملک میں مزید 1163 افراد وائرس کا شکار، 42 مریض جاں بحق ملک بھر میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 5 لاکھ ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-02
-
اسلام آباد کے شہریوں کیلیے بری خبر، کورونا کے ساتھ پولن الرجی کا موسم بھی شروع طبی ماہرین نے الرجی کے مریضوں کو ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-02
-
ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی کا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انسپکشن کا آغاز
تاریخ اشاعت : 2021-03-02
-
تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی بخار کی تشخیص اور مفت علاج کی مکمل سہولیات دستیاب ہیں، کوئی علامت ظاہر ہو نے کی ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-02
-
یورپ کے اندر برطانیہ سب سے زیادہ لوگوں کو ٹیکے لگانے والاپہلا ملک بن گیا وزیراعظم بورس جانسن کی قلیل مدت میں دو ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-02
-
کروناکیسوں میں سات ہفتے بعد اضافہ شروع ہوگیا،سربراہ ڈبلیو ایچ او چھ میں سے چار خطوں امریکا ، یورپ ، جنوب مشرقی ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-02
-
اگر روزانہ دو مرتبہ پھلوں اور تین مرتبہ سبزیوں کی عادت اپنالی جائے تو اس سے امراض کو بھگانے اور عمربڑھانے میں مدد ..
تاریخ اشاعت : 2021-03-02
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.