فیصل آباد کے رورل ہیلتھ سنٹرزاورتحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتالوں کی ایمرجنسی وارڈز میں پینے کے پانی کا انتظام نہ ہونیکا انکشاف

ہفتہ 22 جنوری 2022 16:31

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2022ء) فیصل آباد کے رورل ہیلتھ سنٹرزاورتحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتالوں کی ایمرجنسی وارڈز میں پینے کے پانی کا انتظام نہ ہونیکا انکشاف‘بعض شہریوں کی طرف سے وزیراعظم کے سٹیزن پورٹل پر شکایت کی گئی کہ فیصل آباد کے تمام آرایچ سی اورٹی ایچ کیو ہسپتالوں کی ایمرجنسی وارڈز میں مریضوں کے پینے کے پانی کاکوئی انتظام نہ کیاگیا ہے اورہسپتالوں میں آنیوالے مریضوں کو ہسپتال کی کنٹین یا باہر دکانوں سے منرل وارٹرخرید کر دیا جاتا ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم سٹیزن پورٹل پرشکایت آتے ہی سی ای او ہیلتھ ڈاکٹربلال احمد نے اس کا نوٹس لیتے ہوئے تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس اوررورل ہیلتھ سنٹرز کے ایس ایم اوز کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے اپنے ہسپتالوں میں ایمرجنسی وارڈزسمیت دیگروارڈز میں مریضوں کیلئے پینے کے صاف پانی کا فوری انتظام کیا جائے اور پینے کے صاف پانی کے انتظامات کرنے کے بعد رپورٹ فراہم کی جائے ایسا نہ کرنیوالے افسران کیخلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی