کراچی‘ سکیورٹی کی عدم فراہمی پر چار اضلاع میں پولیو مہم ملتوی، دو میں جاری

منگل 30 ستمبر 2014 13:37

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30تمبر۔2014ء) کراچی میں انسداد پولیو مہم کے دوسرے دن چار اضلاع میں سیکورٹی نہ ملنے پر مہم ملتوی کر دی گئی، ضلع جنوبی اور ضلع غربی کے علاقوں میں مہم جاری ہے۔کراچی کے ہائی رسک ایریا میں ہونے والی انسداد پولیو مہم دوسرے دن سیکورٹی کی عدم فراہمی پر ملتوی کر دی گئی۔ ان اضلاع میں مہم اب تین، چار اور پانچ اکتوبر کو چلائی جائے گی جن اضلاع میں مہم ملتوی کی گئی ان میں ضلع ملیر، ضلع وسطی، ضلع شرقی اور ضلع کورنگی شامل ہیں۔

(جاری ہے)

پولیو مہم صرف ضلع جنوبی اور ضلع غربی کی یونین کونسلوں کے علاقوں میں جاری ہے۔ گزشتہ روز انتظامی بدنظمی اور رضاکار ٹیموں کو سیکورٹی فراہم نہ ہونے سے کئی یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم شروع نہیں ہو سکی تھی۔ اس مہم کے دوران پانچ سال کی عمر تک کے 22 لاکھ بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جن انتہائی حساس علاقوں میں مہم شروع کی گئی ہے ان میں سرجانی ٹاؤن، گڈاپ ٹاؤن ، ملیر ٹاؤن ، کورنگی ٹاؤن لانڈھی اور بلدیہ ٹاؤن کے مختلف علاقے شامل ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی