جنرل ہسپتال فلائی اوور کی تکمیل ، سیریس مریضوں کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ہے،

فیروز پور روڈ سگنل فری منصوبے سے ایمرجنسی میں پہنچنے کیلئے کسی رکاوٹ کا سامنا نہیں کرنا پڑتا، وزیراعلی شہباز شریف کے انقلابی فیصلے سے ہسپتال آنے والے روزانہ 25ہزار افراد مستفید ہورہے ہیں

جمعہ 3 اکتوبر 2014 22:03

جنرل ہسپتال فلائی اوور کی تکمیل ، سیریس مریضوں کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ہے،

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اکتوبر۔2014ء) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیرلدین میڈیکل کالج پروفیسر انجم حبیب وہرہ نے کہا ہے کہ لاہور جنرل ہسپتال کے سامنے فلائی اوور کی تکمیل موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا ان مریضوں کی زندگی کا پیغام بن گئی ہے جو قبل ازیں ایمبولینس میں ٹریفک جام اور شدید رش میں پھنس جانے سے ہسپتال بروقت نہیں پہنچ پاتے تھے۔

(جاری ہے)

وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کے اس انقلابی فیصلے سے مریضوں و ان کے لواحقین اور ملازمین سمیت روزانہ ہسپتال آنے والے تقریبا 25ہزار افراد کو بے حد فائدہ اور سہولت ملی ہے اور ان کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچا ہے۔ گذشتہ روز ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر انجم حبیب وہرہ نے کہاکہ فیروز پور روڈ سگنل فری منصوبے سے دوسرے شہروں سے ایل جی ایچ آنے والوں کو ایمرجنسی میں بلاتاخیر پہنچنے میں اب کسی رکاوٹ کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔ انہوں نے کہاکہ ہسپتال میں مریضوں کی آمد کے سلسلے میں مہیا کی جانے والی مواصلاتی سہولیات کی بہتری سے ہسپتال کی خدمات کا معیار بھی بلند ہوا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی