پولیو مانیٹرنگ سیل کے ٹیکنیکل فوکل پرسن الطاف بوسن کی ناقص کارکردگی

ہفتہ 4 اکتوبر 2014 17:24

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 اکتوبر۔2014ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے پولیو مانیٹرنگ سیل کے ٹیکنیکل فوکل پرسن ڈاکٹر الطاف بوسن کو ناقص کارکردگی کی بناء پر عہدے سے ہٹا دیا ان کی جگہ عمر بلوچ کو ٹیکنیکل فوکل پرسن مقرر کردیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر الطاف بوسن قومی ادارہ صحت میں اٹھارہویں گریڈ کے آفیسر ہیں اور وزیراعظم پولیو مانیٹرنگ سیل میں بطور ٹیکنیکل فوکل پرسن اپنی خدمات سرانجام دے رہے تھے گزشتہ روز وزیراعظم نے ناقص کارکردگی کی بنیاد پر عہدے سے ہٹا دیا اور ان کی جگہ وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ کے بھائی عمر بلوچ کو گریڈ اکیس میں تعینات کردیا ہے واضح رہے کہ ڈاکٹر الطاف بوسن کو بل اینڈ ملنٹس گیٹس فاؤنڈیشن ماہانہ چودہ لاکھ تنخواہ دے رہی تھی

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی