پولیو ایک ناسورہے جو بچوں کو عمر بھر کیلئے مفلوج بنا دیتا ہے ،ڈپٹی کمشنر شیرانی

ہفتہ 11 اکتوبر 2014 18:58

شیرانی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اکتوبر 2014ء) ڈپٹی کمشنر شیرانی نذکھیتران نے کہاہے کہ پولیو ایک ناسورہے جو بچوں کو عمر بھر کے لئے مفلوج بنا دیتا ہے مہم میں سب کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔کمشنر ژوب ڈویژن خود پولیو مہم کی نگرانی کرینگے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہارانہوں نے پولیو مہم کے سلسلے میں ڈی سی آفس شیرانی میں منعقدہ اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہامہم میں 18000ہزارسے زائدبچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرئے پلائے جائینگے پولیو ٹیموں کو گاڑیاں اور مکمل سیکورٹی فراہم کی جائیگی اجلاس کے شرکاء کو بریفینگ دیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹرفضل الدین شیرانی نے کہا کہ پولیومہم 13 اکتوبرسے شروع ہوگی مہم کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں اس سلسلے میں 34 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں4ٹرانزٹ پوائنٹس اور سات فکسڈ سینٹرز بنائے گئے ہیں اجلاس میں ڈی پی او محمد شاکر، مہتاب شاہ استرانہ ، ڈی ڈی او ایجوکیشن صاحب جان مندوخیل،چیف آفیسر عبدالکریم شیرانی ،سوشل ویلفیر آفیسر احسان الحق مندوخیل، ڈاکٹر زرین حریفال ، فوکل پرسن محمدصابر، شاہ محمد شیرانی ،زراعت آفیسر رضا مندوخیل اورقبائلی عمائدین نے شرکت کی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی