- Home
- Health
- Health News
- کراچی، پی پی کے جلسے میں پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف کے تحت طبی کیمپ لگایا جائیگا ،سید امیر حسین ..
کراچی، پی پی کے جلسے میں پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف کے تحت طبی کیمپ لگایا جائیگا ،سید امیر حسین شاہ
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اکتوبر۔2014ء)پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے18اکتوبر کو مزار قائد پرہونیوالے جلسے میں پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف پاکستان کے تحت طبی کیمپ بھی لگا یا جائیگا اس ضمن میں انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے ،جدید سہولتوں سے آراستہ 2 ایمبولینس ،20ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم اور سیکڑوں پیرا میڈیکس کو الرٹ رکھا جائیگا ۔
اس حوالے سے پیر کے روز جناح اسپتال کراچی میں پیپلزپیرا میڈیکل اسٹاف پاکستان کے مرکزی صدر سید امیر حسین شاہ کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پیپلزپیرا میڈیکل اسٹاف کے مرکزی نائب صدر عبد الرحمن سانگی ،مرکزی جنرل سیکریٹری احسان جتوئی سمیت سندھ بھر کے مختلف اضلاع اوریونٹ کے ذمہ داروں نے شرکت کی ۔اجلاس میں پیپلزپیرا میڈیکل اسٹاف کے مرکزی صدر سید امیر حسین شاہ نے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ پارٹی قیادت کے احکامات پر 18اکتوبر کو مزار قائدپرہونیوالے جلسے کے موقع پر ایک طبی کیمپ لگایا جائیگا جلسہ گاہ کے اندر بھی پیرا میڈیکس کی ٹیم موجود ہوگی جبکہ جلسہ گاہ کے باہر لگائے گئے طبی کیمپ میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس سمیت رضاکاراپنی خدمات مرتب کردہ شیڈول کے مطابق سر انجام دیں گے ۔(جاری ہے)
Your Thoughts and Comments
مزید صحت سے متعلق خبریں
-
مکوانہ، 65 سال سے زائد عمر کے افراد کی کوروناویکسینیشن کا آغاز مارچ سے کیا جائیگا، ڈی ای او
تاریخ اشاعت : 2021-02-24
-
صوبہ بھرکے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرزکی حاضری پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا۔ڈاکٹریاسمین راشد وزیر صحت ..
تاریخ اشاعت : 2021-02-24
-
جنرل ہسپتال میں3 روزہ کلینکل کورس کا اختتام ، صوبہ بھر سے سینئر گائنی ڈاکٹرز کی شرکت خواتین کی صحت ،خصوصاً حمل ..
تاریخ اشاعت : 2021-02-24
-
7گھنٹے سونے والے نوجوان بہتر تعلیمی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں، طبی ماہرین
تاریخ اشاعت : 2021-02-24
-
نظریہ مفرد اعضاء کوئی نئی طب نہیں بلکہ طب یونانی کی جدید شکل ہے ‘حکیم محمد رفیق شاہین
تاریخ اشاعت : 2021-02-24
-
کرونا وائرس ، ملک بھر میں مزید 50افراد چل بسے ، ایک ہزار196 نئے کیسز رپورٹ
تاریخ اشاعت : 2021-02-24
-
ویکسین پاسپورٹ کا معاملہ انتہائی پیچیدہ ہے، برطانوی وزیراعظم کا نظر ثانی کا اعلان
تاریخ اشاعت : 2021-02-24
-
ملتان ، کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون دم توڑ گئی
تاریخ اشاعت : 2021-02-24
-
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 7 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی،ڈاکٹر وسیم اقبال، ڈاکٹر مظہر حیات ڈاکٹر ..
تاریخ اشاعت : 2021-02-23
-
اسلام آباد میں ہیلتھ ورکرز کی ویکسی نیشن سست روی کا شکار ، وزارت صحت کا عدم اطمینان کا اظہار
تاریخ اشاعت : 2021-02-23
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.