بند کریں
صحت صحت کی خبریںالیکشن کمیشن نے این اے 153سے مسلم لیگ ن سے منتخب قومی اسمبلی رکن اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 15/10/2014 - 23:26:41 وقت اشاعت: 15/10/2014 - 21:17:55 وقت اشاعت: 15/10/2014 - 20:58:40 وقت اشاعت: 15/10/2014 - 20:31:41 وقت اشاعت: 15/10/2014 - 19:04:48 وقت اشاعت: 15/10/2014 - 18:41:12 وقت اشاعت: 15/10/2014 - 17:48:15 وقت اشاعت: 15/10/2014 - 17:42:27 وقت اشاعت: 15/10/2014 - 17:17:01 وقت اشاعت: 15/10/2014 - 16:16:04 وقت اشاعت: 15/10/2014 - 15:39:05

الیکشن کمیشن نے این اے 153سے مسلم لیگ ن سے منتخب قومی اسمبلی رکن اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری دیوان عاشق بخاری کی رکنیت کالعدم قرار دیدی

اسلام آباد اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اکتوبر 2014ء)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 153سے مسلم لیگ ن سے منتخب قومی اسمبلی رکن اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری دیوان عاشق بخاری کی رکنیت کالعدم قرار دیدی ہے الیکشن کمیشن کے جاری کردہ بیان کے مطابق دیوان عاشق بخاری کی رکنیت رانا قاسم نون نے الیکشن ٹریبونل بہالپور میں چیلنج کی تھی الیکشن ٹربیونل نے ان کی رکنیت کالعدم دینے کا فیصلہ دیا تھا ان کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن نے این اے 153ملتان سے دیوان عاشق بخاری کی رکنیت کالعدم قرار دیدی ہے.

15/10/2014 - 18:41:12 :وقت اشاعت