ڈسڑکٹ ڈرگ انسپکٹر میرپور کا شام کے وقت بغیر بل ورنٹی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف پولیس کے ہمرہ ایکشن

ہفتہ 25 اکتوبر 2014 14:35

جاتلاں (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25 اکتوبر۔2014ء ) ڈسڑکٹ ڈرگ انسپکٹر میرپور سردار وسیم خان کا شام کے وقت بغیر بل ورنٹی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف پولیس کے ہمرہ ایکشن ، جہلم کے رہاشی کا بھر پور پیچھا کرتے ہوئے منگلا کے مقام پر رنگے ہاتھوں پکڑ کر چالان کر کے گاڑی کو بھی ضبط کر لیا جبکہ میرپور تھوتھال کے مقام پر ایک میڈیکل سٹور سے سرکاری ادویات اور ایکسپری ادویات برآمد کر کے کاروائی شروع کر دی انسانی جانوں سے کھیلنے والے قانون کے شکنجے سے نہیں بچ سکتے زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے ایسے شر پسند عناصر کے خلاف میری کاروائی جاری رہیگی عوام علاقہ صحافی سول سوسائٹی اور انجمن تاجراں کے افراد تعاون کریں بغیر بل ورنٹی ناقص اور غیر معیاری ادویات فروخت کرنے والوں کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہے کشمیر پریس کلب جاتلاں کے صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو تفصیلات کے مطابق وزیر صحت آزاد کشمیر سردار قمر زمان اور ڈی ایچ او میرپور ڈاکٹر بشیر چوہدری کی خصوصی ہدایات پر ڈسڑکٹ ڈرگ انسپکٹر میرپور سردار وسیم خان نے جہلم کے رہاشی وقار علی ولد ممتاز علی کا بھر پور پچھا کر کے پولیس کے ہمرہ گاڑی سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے چالان کر دیا اور گاڑی کو بھی تھانہ میں ضبط کروا دیا ڈرگ انسپکٹر نے کہا کہ وقارعلی عرصہ دراز سے غیر معیاری ادویات بغیر بل ورنٹی مختلف میڈیکل سٹوروں پر رات کے وقت فروخت کرتا تھا ا ایسے لوگ کیسی رعایت کے مستحق نہیں انھوں نے کہا کہ ہر میڈیکل سٹور ملکان اور کوالیفیڈ پرسن کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اگر کسی نے انسانی جانوں سے کھیلنے کی کوشش کی تو وہ قانون کے شکنجے سے نہیں بچ پائیگا انھوں نے کہا کہ جہلم سمیت پنجاب و دیگر شہروں کے لوگ جو شام گئے کے بعد آزاد کشمیر ضلع میرپور کے مختلف شہروں میں بغیر بل ورنٹی ، بغیر اے سی والی گاڑی کے ادویات فروخت کرتے ہیں وہ قانون سے نہیں بچ سکتے وزیر صحت آزاد کشمیر اور ڈی ایچ او میرپور ڈاکٹر بشیر چوہدری کی خصوصی ہدایات پر انسانی جانوں سے کھیلنے والے غیر معیاری اور بغیر بل ورنٹی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف آخری دم تک کاروائی جاری رہیگی میڈیکل سٹور ملکان ایسے افراد پر کڑی نظر رکھیں اور فوری مجھے اطلاع دیں اللہ کے فضل و کرم سے بھر پور ایکشن لوں گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی