جہلم میں پہلا فری نیورو سرجری کیمپ ،سینکڑوں نیورو کے مریضو ں کا مفت معاوئنہ کیا گیا

بدھ 10 اگست 2022 19:02

جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اگست2022ء) جہلم میں پہلا فری نیورو سرجری کیمپ سیکڑوں نیورو کے مریضو ں کا مفت معاوئنہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جہلم میں سرمد ہسپتال جو کہ پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن سے پہلا پرائیویٹ لائسنس یافتہ ہسپتال ہے میں زیر نگرانی ڈاکٹر حفیظ الرحمان جنرل سیکرٹر ی پی ایم اے جہلم ڈاکٹر احمد حسن،عمر حسن منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

جس میں نیورو سرجن ڈاکٹر جازب اعجاز نے 150مریضو ں کا معاوئنہ کیا جبکہ کچھ مریضوں کا معاوئنہ کرنے کے بعد ان کی فزیو تھراپی ڈاکٹر زین شاہ نے کی اور 15مریضوں کو آپریشن کرانے کے لیے کہا گیا جبکہ ان کے آپریشن صحت سہولت  کارڈ کیذریعے اسی ہسپتال میں کیے جائیں گے یاد رہے یہ جہلم میں پہلا نیورو سرجری کا کیمپ ہے تمام مریضو ں کو مفت ادویات کے ساتھ ساتھ ایکسرے اور لیبارٹری ٹیسٹ بھی کیے گئے۔

مریضو ں نے ہسپتال کی انتظامیہ کا بہترین انتظامات کرنے پرشکریہ ادا کیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی