بند کریں
صحت صحت کی خبریں پاکستان سمیت دنیا بھر میں سگریٹ نوشی سے انکار کا عالمی دن کل منایا جائے گا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2014 - 10:58:00 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 23:17:16 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 22:03:06 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 20:25:04 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 20:05:45 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 19:02:37 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 19:02:37 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 19:02:37 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 17:21:11 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 16:47:08 وقت اشاعت: 14/11/2014 - 16:39:21

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سگریٹ نوشی سے انکار کا عالمی دن کل منایا جائے گا

اسلام آباد،عارف والا(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14نومبر 2014ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سگریٹ نوشی سے انکار کا عالمی دن کل -15نومبر بروز ہفتہ کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد عوام میں تمباکو نوشی پید اہونے والی مہلک امراض کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے عالمی تنظیم صحت کے مطابق سگریٹ کے فروخت کے حوالے سے روس دنیا میں پہلے نمبر پر ہے روس کی کل آبادی کے انچاس فیصد سگریٹ نوشی کرتے ہیں سگریٹ کی اشتہاری مہم پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔ اس حوالے سے مختلف این جی اوز اور محکمہ صحت کے زیراہتمام تقریبات آگاہی واکس ۔سیمینارز انعقاد پذیر ہوں گی۔

14/11/2014 - 19:02:37 :وقت اشاعت