جائیکا اور یونیسیف نے بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنے کیلئے معاہدے پر دستخط کر دیئے

پیر 17 نومبر 2014 16:37

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 17نومبر 2014ء) جاپانی ترقیاتی ادارہ ( جائیکا) اور بچوں کیلئے اقوام متحدہ کے فنڈ یونیسف نے پاکستان میں بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنے کے لئے معاہدے پر دستخط کردیئے ‘ نیشنل ہیلتھ سروسز کے جائنٹ سیکرٹری عامر شیخ نے حکومت پاکستان کی جانب سے دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔ یونیسف کے لئے جاپان کی تعاون سے اورل پولیو ویکسین کی 15 ملین ڈوزیز خریدی جائیں گی ۔

فاٹا اور کراچی کے ہائی رسک ایریاز میں بچوں کے لئے ویکسین کی 13 ملین خوراکیں فراہم کی جائیں گی۔ وفاقی سطح پر کے پی کے، بلوچستان اور فاٹا کے علاقوں میں انسداد پولیو مہم کے دوران ویکسین کو محفوظ رکھنے کے لئے 100 سولر ریفریجریٹرز ‘ جنریٹرز اور درجہ حرارت کی مانیٹرنگ کرنے والا نظام بھی مہیا کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

جاپان کے سفیر ہیروشی انو ماتا نے پاکستان کو پولیو کی بیماری سے محفوظ رکھنے میں مدد کے لئے حکومت جاپان کے پختہ عزم کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ جاپان 1996ء سے انسداد پولیو کے لئے مدد دے رہا ہے اور اس سلسلے میں15 ارب 20 روپے کی امداد دے چکے ہیں ۔ انہوں نے پاکستا میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر حکومت پاکستان اور شراکت داروں پر زور دیا کہ وہ پولیو کے خلاف مہم کے لئے اپنی کوششیں تیز کریں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط