بند کریں
صحت صحت کی خبریںوزیر اعلی شہباز شریف بلوچستان میں کارڈیک ہسپتال کی تعمیر کا وعدہ ضرور پورا کریں گے ‘خواجہ ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 19/11/2014 - 21:51:17 وقت اشاعت: 19/11/2014 - 21:49:29 وقت اشاعت: 19/11/2014 - 20:50:27 وقت اشاعت: 19/11/2014 - 20:28:18 وقت اشاعت: 19/11/2014 - 20:10:59 وقت اشاعت: 19/11/2014 - 20:08:45 وقت اشاعت: 19/11/2014 - 19:51:04 وقت اشاعت: 19/11/2014 - 19:20:26 وقت اشاعت: 19/11/2014 - 19:18:56 وقت اشاعت: 19/11/2014 - 19:18:56 وقت اشاعت: 19/11/2014 - 18:34:28

وزیر اعلی شہباز شریف بلوچستان میں کارڈیک ہسپتال کی تعمیر کا وعدہ ضرور پورا کریں گے ‘خواجہ سلمان رفیق

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 19نومبر 2014ء ) مشیر برائے صحت حواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب محمدشہبازشریف آوران کوئٹہ میں کارڈیک ہسپتال کی تعمیر کا وعدہ ضرور پورا کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ بلوچستان میں کارڈیک ہسپتال کی تعمیر کے ٹی او آر منظور ہو چکے ہیں ، دونوں صوبائی حکومتوں کا رابطہ ہے جبکہ پنجاب حکومت کوئٹہ میں کارڈیک ہسپتال کی تعمیر کے لئے کنسلسٹنٹ تعینات کر رہی ہے اورکارڈیک ہسپتال کے لئے بلوچستان کے وزیر صحت اور چیف سیکرٹری جلد پنجاب کا دورہ کریں گے ۔خواجہ سلمان رفیق نے مزید کہا کہ کوئٹہ میں دل کے ہسپتال کے لئے کام ہو رہا ہے جس کے لئے چیف سیکرٹری بلوچستان کو آگاہ کر دیا گیا ہے ۔

19/11/2014 - 20:08:45 :وقت اشاعت