عوامی مسائل کا حل اور تعلیم و صحت کی سہولیات کی فراہمی میر ی اولین تر جیع ہے ،میر عاصم کرد گیلو

جمعرات 20 نومبر 2014 19:59

ڈھاڈر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر 2014ء ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما وسابقہ صوبائی وزیر خزانہ رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان میر عاصم کرد گیلو نے قبائلی عمائدین سے گفتگو کر تے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل کا حل اور تعلیم و صحت کی سہولیات کی فراہمی میر ی اولین تر جیع ہے عوام کا معیار زندگی بلند کر نا علاقے کی تعمیرو ترقی اور خوشحالی کے سفر کو تیزی سے آگے بڑھانا میں میری جد و جہد جاری ہیں اور علاقے کی تعمیرو اور خوشحالی میں ضلع کچھی (بولان) گامزن ہوگا انہوں نے کہا کچھی (بولان) کے عوام باشعور ہوگئے ہیں کھرے کھوٹے کی پہچان کرانے کی اب ضرورت نہیں رہی ہے عوام ان تبدیلی چاہتے جو ہم علاقے کی تبدیلی میں بہتر انداز میں کر رہے ہیں علاقے کچھی (بولان) میں ریکارڈتر قیاتی کاموں کا جال بچھایا گیا اور مذید بھی بچھایا جا رہا ہے وہ سب عوام کے سامنے شیشے کی طرح عیا ں ہیں انہوں نے کہا کچھی (بولان) کی عوام نے ہمیشہ کی طرح ہمارے پینل کچھی جھل مگسی اتحاد پر اعتماد کر تے ہوئے ہمیں بھاری اکژیت سے کامیاب کیا ہمارے پینل نے عوامی مسائل کے لیئے ہمیشہ آواز اٹھائی ہے اور انشاء اللہ کچھی جھل مگسی اتحاد پینل علاقے کی پسماندگی کو دور کرنے کے لیئے اہم کردار ادا کر ینگے میر عاصم کرد گیلو نے کہا کہ عوام کی خدمت اور بنیادی مسائل کے حل کے لیئے پہلے بھی بھر پور جدو جہد کی اور منتخب ہونے کے بعد بھی عوامی مسائل کے حل کے لیئے بھر پور کردار ادا کر رہاہوں علاقے کے عوام کو اصل طاقت ہی سمجھ کر عوام کی بنیادی سہولیات فراہم کر نے کے لیئے دن رات کوشاں ہوں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی