صحت کے کارکنوں کو نقصان پہچانے والے انسانیت کے دشمن ہیں، حملہ آورحکومت کا بیماری کو ختم کرنے کا عزم کمزور نہیں کر سکتے،صوبائی حکومت پولیو ورکرز کی تحفظ کو یقینی بنائے

پرائم منسٹر پولیو مانیٹرنگ سیل کی فوکل پرسن عائشہ رضا فاروق کی چار سدہ میں پولیو ٹیم پر حملہ کی مذمت

منگل 25 نومبر 2014 14:35

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء) پرائم منسٹر پولیو مانیٹرنگ سیل کی فوکل پرسن عائشہ رضا فاروق نے خیبرپختونخواہ کے ضلع چار سدہ میں پولیو ٹیم پر حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحت کے کارکنوں کو نقصان پہچانے والے پاکستان اور پوری انسانیت کے دشمن ہیں، حملہ آورحکومت کا اس بیماری کو ختم کرنے کا عزم کمزور نہیں کر سکتے،صوبائی حکومت پولیو ورکرز کی تحفظ کو یقینی بنائے۔

منگل کو اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے کہاٹیم بچوں کو زندگی بھر کے لئے معذور کر دینے والی بیماری سے بچانے کے لئے نیک کام کر رہی تھی،صحت کے کارکنوں کو نقصان پہچانے والے پاکستان اور پوری انسانیت کے دشمن ہیں حکومت کا اس بیماری کو ختم کرنے کا عزم پہلے سے بھی زیادہ پختہ ہوا ہے اور ہر پاکستانی کو اس مشن میں اپنی کردار ادا کرنا چاہئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو پولیو سے نجات دلانے کے ہمارے ہدف پر اس قسم کے بزدلانہ حملے ملک سے اس لعنت کے خاتمہ کے حکومتی عزم کو مزید تقویت دیں گے وزیر اعظم کی پولیو کے خاتمہ بارے فوکل پرسن نے مزید صوبائی حکو مت پر زور دیا کہ وہ پولیو کی ٹیموں کو تحفظ کی فراہمی کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں اور پولیو مہموں کے پر انعقاد کو یقینی بنایا جائے انہوں نے کہا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کام کرنے والوں پر حملوں میں ملوث ہماری قوم کے دشمن ہیں اور ہمیں اس بیماری سے بچوں کو بچانے کے اجتماعی کو ششیں کرنی چاہئیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط