علماء دیوبندکی تمام جماعتوں کے اتحادسے ملک دشمنوں کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں ،مولانا سید پیر محمد شاہ نقشبندی،

علماء کرام کایہ اتحاد وطن عزیز کی سلامتی اورملک میں اسلامی نظام کیلئے سنگ میل ثابت ہو گا،سرپرست جے یو آئی پنجاب

منگل 25 نومبر 2014 20:05

بہاول پور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء) علماء دیوبندکی تمام جماعتوں کے اتحادسے ملک دشمنوں کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں علماء کرام کایہ اتحاد وطن عزیز کی سلامتی اورملک میں اسلامی نظام کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا ان خیالات کااظہار امیرعالمی جماعت نقشبندیہ سرپرست جمعیت علماء اسلام پنجاب مولانا سیدپیرمحمدشاہ نقشبندی آف مسکین پور شریف نے اپنے ایک بیان میں کیاانہوں نے کہاکہ ملک بھرکی روحانی اورخانقائی شخصیات بھی اس اتحاد کی تائید کریں اورساتھ دیں جے یوآئی کے کارکنان علماء دینی مدارس اورمساجد کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریگے ناموس رسالت ایکٹ میں کسی قسم کی ترمیم برداشت نہیں کی جائیگی دینی جماعتوں کااتحاد ناموس رسالت ناموس صحابہ واہل بیت اسلامی تشخص اورشرعی قوانین کے تحفظ کیلئے عملی کرداراداکریگا علماء کرام کے اتحاد کے ساتھ اعلی مقاصد کیلئے جدوجہدجاری رہے گی انہوں نے کہاکہ یہ اتحاد اگرپہلے قائم ہوجاتا توعلماء دیوبندکے مدارس مساجد اورعلماء کرام کی ٹارگٹ کلنگ سے جونقصان ہواہے وہ نہ ہوتا اہل حق کی دینی جماعتوں کااتحاد وطن عزیز کی سلامتی کے ساتھ ساتھ ملک میں ہونے والی بے حیائی اوردہشت گردی کے خاتمہ کیلئے معاون ثابت ہوگا انہوں نے کہاکہ ہم امیرکاروان اہل حق مولانا ڈاکٹرعبدالرزاق اسکندراوراہل حق ابن امیرشریعت مولانا سیدعطاء المومن شاہ بخاری کی کاوشوں کوسراہتے ہیں اہل حق کے اتحاد اورسپریم کونسل کے قیام پر تمام دینی جماعتوں کے قائدین کواتحاد پرمبارکبادپیش کرتے ہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی