کوئٹہ،پولیو ورکرز پر فائرنگ کا مقدمہ نیو سریاب تھانے میں درج

جمعرات 27 نومبر 2014 12:29

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء ) کوئٹہ کے علاقے مینگل آباد میں پولیو ورکرز پر فائرنگ کا مقدمہ نیو سریاب تھانے میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا۔جمعرات کوپولیس کے مطابق پولیو ورکرز پر فائرنگ کا مقدمہ ایس ایچ او نیو سریاب نور بخش مینگل کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا۔مقدمے کی دفعات میں قتل ،اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی کی دفعات لگائی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

مقدمہ درج ہونے کے بعد ابھی تک کوئی باقاعدہ گرفتاری عمل میں نہیں آئی تاہم پولیس اور سیکورٹی فورسز نے واقعہ کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 15مشتبہ افراد کو حراست میں لیا تھا جس میں 7 سے تفتیش کی جارہی ہے۔ سریاب کے علاقے مینگل آباد میں پولیو ورکرز پر فائرنگ کے نتیجے میں 3خواتین سمیت 4 رضاکار جاں بحق جبکہ 3 رضاکار زخمی ہوگئے تھے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی