چوبیس گھنٹوں میں پنجاب بھر سے ڈینگی کے 295 نئے مریض رپورٹ

جمعرات 13 اکتوبر 2022 13:57

چوبیس گھنٹوں میں پنجاب بھر سے ڈینگی کے 295 نئے مریض رپورٹ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2022ء) گزشتہ چوبیس گھنٹوں میںصوبہ بھر سے ڈینگی کے 295 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں ۔سیکرٹری صحت ارشاد احمد کے مطابق لاہور سے 127، راولپنڈی سے 71،ملتان سے 27 ،گوجرانولہ سے 21، شیخوپورہ سے 8، گجرات سے 7، حافظ آباد سے 6 ،فیصل آباد سے 4، قصور، چکوال، بہاولنگر، ٹوبہ ٹیک سنگھ ،لیہ سے 2،2،اٹک، نارووال، مظفر گڑھ، چینیوٹ، منڈی بہاوالدین اور میانوالی سی1،1 کیس رپورٹ ہوا۔

(جاری ہے)

رواں سال کے دوران پنجاب بھر میں اب تک ڈینگی کے 10138 مریض رپورٹ ہو چکے ہیں۔ سیکرٹری صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے باعث کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط