پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز کا عالمی دن منایا گیا

لاہور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ یکم دسمبر 2014ء)پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز کا عالمی دن منایا گیا۔ اس دن کی مناسبت سے مہلک مرض کے بارے میں عوامی شعور بیدار کرنے کیلئے عالمی ادارہ صحت سمیت دیگر تنظیموں کے اشتراک سے آگاہی واکس منعقد کی گئیں اور ہیلتھ سیمینارز ،کانفرنسز ، ورکشاپس ، مذاکروں ، مباحثوں کا بھی اہتمام کیا گیا ۔

(جاری ہے)

ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اس وقت تک ایڈز کے مریضوں کی تعدادایک لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ دنیا بھر میں ایڈز کے مریض 3کروڑ 50لاکھ سے بھی زائد ہو گئے ہیں۔

Your Thoughts and Comments