وزیر اعلیٰ پنجاب کامقررہ نرخوں پر گنے کی خریداری نہ کرنیوالے شوگر ملز مالکان کیخلاف کارروائی کا حکم

ہفتہ 6 دسمبر 2014 13:49

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 06 دسمبر 2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے مقررہ نرخوں پر گنے کی خریداری نہ کرنے والے شوگر ملز مالکان کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا ، پیپلزپارٹی نے گنے کی خریداری پر نظر رکھنے کے لئے سرکاری کمیٹی بنانے کے مطالبے پر مبنی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے صوبہ بھر کے ڈی سی اور کمشنرز کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ شوگر ملوں کو پنجاب کے کاشتکاروں سے گنے کی خریداری سرکاری نرخوں پر یقینی بنایا جائے۔

وزیر اعلیٰ نے حکم دیا ہے کہ شوگر ملوں کی جانب سے کاشتکاروں سے گنے کی خریداری کا سلسلہ بند نہیں ہونا چاہئے۔ مقررہ نرخوں کی خلاف ورزی کرنے والے شوگر ملز مالکان کسی رعایت کے مستحق نہیں ہوں گے۔انہوں نے کہا ہے کہ کاشتکاروں کے مفادات کا ہر صورت تحفظ کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں کسی قسم کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی۔ دوسری طرف پیپلزپارٹی کے رکن مخدوم مرتضٰی محمود نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت کاشتکاروں سے گنے کی خریداری سرکاری نرخوں پر یقینی بنانے کے لئے سرکاری کمیٹی بنائے جس میں کسان نمائندے بھی شامل ہوں جو گنے کی خریداری کے سارے عمل پر نظر رکھے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی