وزیراعلیٰ سندھ کا لاڑکانہ میں پانچ بچوں کی ہلاکت کا سختی سے نوٹس،
صوبائی سیکرٹری صحت کو واقعے کی فوری تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 دسمبر 2014ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے چانڈکا اسپتال لاڑکانہ میں پانچ بچوں کے ہلاکت کا سختی سے نوٹیس لیتے ہوئے صوبائی سیکریٹری صحت کو واقعے کی فوری تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے سیکریٹری صحت کو تحقیقات کرکے بچوں کی ہلاکت کے اسباب معلوم کرنے کا حکم دیا اور کہا کہ اگر کسی کی طرف سے کوئی غفلت برتی گئی ہے تو اس کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لائے جائے ۔
Your Thoughts and Comments
مزید صحت سے متعلق خبریں
-
دود ھ میں ملاوٹ کے خاتمے کے لیے پاسچرائزیشن کا قانون لانے کی تیاریاں سستی اور محفوظ پیکجنگ لانے کے لیے کسان،انڈسڑی ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-22
-
پاکستان میں ہیپاٹائٹس بی اور سی تشویشناک صورتحال اختیارکرچکاہے، لیورسیمینار
تاریخ اشاعت : 2019-02-21
-
راولپنڈی ‘بارش کی وجہ سے پولیو مہم جمعرات کوروک دی گئی، پانچ روزہ مہم میں مذید توسیع متوقع ہی: ترجمان
تاریخ اشاعت : 2019-02-21
-
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی سوائن فلو سے بچائو کیلئے ہرممکن حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت مریضوں کے علاج معالجے ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-20
-
ڈپٹی کمشنر جہلم کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ او پی ڈی ،ایمرجنسی بلاک اور مختلف وارڈز کا تفصیلی معائنہ کاکیا ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-20
-
سندھ:ایڈز کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی،14 ہزار سے تجاوز
تاریخ اشاعت : 2019-02-20
-
سوائن فلو سے شہریوں کو محفوظ رکھنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں‘عثمان بزدار کی ہدایت وزیراعلیٰ ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-20
-
صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس نے 20بنیادی صحت مراکز کی ری ویمپنگ کیلئے مکمل مالی امداد کی پیش کش کی ہے ‘یاسمین راشد سعودی ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-19
-
ہسپتالوں میں صفائی ستھرائی یاادویات کی فراہمی میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کرینگے‘ ڈاکٹر یاسمین راشد وزیرصحت ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-19
-
سندھ میں ایکس ڈی آرٹائیفائیڈ سے نمٹنے کی حکمت عملی موجود نہیں، وزیرصحت کا اعتراف ایکس ڈی آر ٹائیفائیڈ کی ویکسین ..
تاریخ اشاعت : 2019-02-19
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.