بند کریں
صحت صحت کی خبریںملک میں پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آگئے، تعداد 287ہوگئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 18/12/2014 - 21:19:02 وقت اشاعت: 18/12/2014 - 20:01:34 وقت اشاعت: 18/12/2014 - 19:15:48 وقت اشاعت: 18/12/2014 - 18:57:03 وقت اشاعت: 18/12/2014 - 18:25:22 وقت اشاعت: 18/12/2014 - 14:17:23 وقت اشاعت: 18/12/2014 - 13:57:18 وقت اشاعت: 18/12/2014 - 12:27:44 وقت اشاعت: 17/12/2014 - 23:21:47 وقت اشاعت: 17/12/2014 - 23:20:00 وقت اشاعت: 17/12/2014 - 21:48:48

ملک میں پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آگئے، تعداد 287ہوگئی

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء)ملک میں پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آگئے، متاثرہ بچوں کا تعلق نصیر آباد اور قلعہ عبد اللہ ، بنوں اور سانگھڑ سے ہے۔ ذرائع قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک میں سامنے آنے والے نئے پولیو کیسز میں سے ایک کیس سندھ ، ایک خیبر پختونخوا اور دو بلوچستان سے ہیں ۔رواں سال اب تک مجموعی پولیو کیسز کی تعداد 287 ہو گئی ہے۔فاٹا سے 173 ، خیبر پختونخوا سے 64 ،سندھ سے 28 ، بلوچستان 19 اور پنجاب سے پولیو کے 3 کیسز رپورٹ ہوئے۔

18/12/2014 - 14:17:23 :وقت اشاعت