کئی کمپنیوں کا پینے کا پانی مضر صحت قرار

پینے کے لئے 20 مختلف برانڈز کا پانی غیر معیاری اور مضر صحت ہونے کا انکشاف

منگل 24 جنوری 2023 18:11

کئی کمپنیوں کا پینے کا پانی مضر صحت قرار
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جنوری2023ء) کئی کمپنیوں کا پینے کا پانی مضر صحت قرار، پینے کے لئے 20 مختلف برانڈ کا پانی غیر معیاری اور مضر صحت ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق عوام کی جانب سے استعمال کیے جانے والے کئی کمپنیوں کے پینے کے پانی کا مضر صحت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ کی ایک حالیہ تحقیق میں کئی کمپنیوں کی جانب سے فروخت کیے جانے والا پینے کا پانی مضر صحت پایا گیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ کی تحقیق میں 20 ایسی کمپنیوں کی نشاندہی ہوئی جن کی جانب سے فروخت کیے جانے والا پانی قابل استعمال نہیں ہے، اس تحقیق کے بعد وزارت آبی وسائل کو مراسلہ لکھ کر غیر معیاری و مضر صحت پانی فروخت کرنے والی کمپنیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ پی سی ایس آئی آر کے مراسلے کے مطابق 12 منرل واٹر برانڈز میں سوڈیم کی مقدار جبکہ 2 منرل واٹر برانڈز میں پوٹاشیم کی مقدار کم پائی گئی ہے۔ جبکہ پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ کی تحقیق میں 8 منرل واٹر برانڈز کے پانی کو آلودہ بھی قرار دیا گیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی