بند کریں
صحت صحت کی خبریں عید میلادالنبی ، آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کی رکن مطبوعات میں 4 جنوری 2015ء کو تعطیل ہوگی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 01/01/2015 - 18:58:30 وقت اشاعت: 01/01/2015 - 18:20:38 وقت اشاعت: 01/01/2015 - 18:10:39 وقت اشاعت: 01/01/2015 - 18:10:39 وقت اشاعت: 01/01/2015 - 17:57:01 وقت اشاعت: 01/01/2015 - 17:44:59 وقت اشاعت: 01/01/2015 - 16:58:50 وقت اشاعت: 01/01/2015 - 16:40:54 وقت اشاعت: 01/01/2015 - 16:24:27 وقت اشاعت: 01/01/2015 - 15:42:45 وقت اشاعت: 01/01/2015 - 14:38:52

عید میلادالنبی ، آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کی رکن مطبوعات میں 4 جنوری 2015ء کو تعطیل ہوگی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) عید میلادالنبی کے موقع پر آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کی رکن مطبوعات میں 4 جنوری 2015ء کو تعطیل ہوگی۔ اے پی این ایس کے سیکریٹری جنرل سرمد علی کے مطابق پیر 5 جنوری 2015ء کو صبح کے اخبارات شائع نہیں ہوں گے جبکہ بروز اتوار 4 جنوری 2015ء شام کے اخبارات شائع نہیں ہوں گے تاہم بروز پیر 5 جنوری 2015 کو شام کے اخبارات شائع ہوسکتے ہیں۔

01/01/2015 - 17:44:59 :وقت اشاعت