بند کریں
صحت صحت کی خبریںپنجاب سمیت ملک کے 76 اضلاع میں 2015 کی پہلی پولیو مہم معطل

صحت خبریں

وقت اشاعت: 03/01/2015 - 21:57:37 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 21:57:37 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 21:49:20 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 21:47:07 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 21:06:18 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 20:38:05 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 20:35:07 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 20:18:58 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 19:53:04 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 19:10:53 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 18:44:44

پنجاب سمیت ملک کے 76 اضلاع میں 2015 کی پہلی پولیو مہم معطل

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء)سیکورٹی خدشات کی بناء پر ملک کے 76 اضلاع میں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم معطل کردی گئی‘ وفاقی حکومت نے صوبوں کو خصوصی مراسلہ جاری کردیا‘ پولیو مہم 5 سے 7 جنوری تک شروع ہونی تھی۔ ذرائع کے مطابق حساس ترین اضلاع میں شروع ہونے والی سال کی پہلی انسداد پولیو مہم سیکیورٹی وجوہات کے باعث معطل کردی گئی۔‘ پنجاب‘ سندھ اور بلوچستان سمیت ملک کے 76 حساس ترین اضلاع میں شروع ہونا تھی۔

03/01/2015 - 20:38:05 :وقت اشاعت