بند کریں
صحت صحت کی خبریںرشتہ دار خاتون کے گردے خراب ہونے پر اسے اپناگردہ بطور عطیہ ،
دینے والاشخص پولیس کی جانب سے ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 05/01/2015 - 12:47:01 وقت اشاعت: 05/01/2015 - 12:12:49 وقت اشاعت: 05/01/2015 - 11:38:55 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 23:34:13 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 23:08:50 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 22:50:07 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 22:48:17 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 22:33:48 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 22:32:50 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 22:31:36 وقت اشاعت: 03/01/2015 - 22:20:42

رشتہ دار خاتون کے گردے خراب ہونے پر اسے اپناگردہ بطور عطیہ ،

دینے والاشخص پولیس کی جانب سے ہراساں کئے جانے پر سیشن عدالت پہنچ گیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء)رشتہ دار خاتون کے گردے خراب ہونے پر اسے اپناگردہ بطور عطیہ دینے والاشخص پولیس کی جانب سے ہراساں کئے جانے پر سیشن عدالت پہنچ گیا۔ایڈیشنل سیشن جج ا رشد حسین نے درخواست گزار کو بلاوجہ ہراساں نہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت میں درخواست گزار رائیونڈ سٹی کے رہائشی اے ڈی نے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ سائل کی رشتہ دار نذیر بیگم کے گردے خراب ہوگئے ہیں تاہم وہ اپنا ایک گردہ اسے عطیہ کرنا چاہتا ہے لیکن اس پر تھانہ رائیونڈسٹی پولیس اسے گردہ دینے پر ہراساں کررہی ہی ،عدالت سے استدعا ہے کہ قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دیا جائے جس پرعدالت متعلقہ ایس ایچ او کو درخواست گزار کو بلاوجہ ہراساں نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے دائر درخواست نمٹا دی ہے

03/01/2015 - 22:50:07 :وقت اشاعت