پولیو مہم صرف کاغذوں کی حد تک زندہ ہے ،میر حبیب دھانی

ہفتہ 3 جنوری 2015 23:34

چاغی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چاغی کے صدرمیرحبیب دھانی جنرل سیکٹری کامریڈ محمدنبی سینیر نائب صدرغلام جان حسن زئی انفارمیشن سیکٹری علی آحمد بلوچ فنانس سیکٹری برھان الحق آفس سیکٹری ظفر ریکی رابطہ سیکٹری عبدالحی سینیررہنما حاجی وحید کشانی دالبندین کے صدر حاجی محمد نبی ریکی پیپلز یوتھ کے صدر میرآحمد نے اپنے ایک مشترکہ اخباری بیان میں گزشتہ دنوں چاغی کے علاقہ میں ایک بچے میں پولیو وائرس پر افسوس کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ چاغی میں پولیو مہم نہ صرف ایک ڈھونگ ہے بلکہ ضلع انتظامیہ اور محکمہ سحت نے اسے کاغذوں کے حد تک زندہ رکھا ہے کیونکہ گزشتہ کئی پولیو مہم کے دوران پولیو رضاکاروں کے انکار کے بعدمحکمہ صحت کے نااہل آفیسران اور ضلعی انتظامہ نے تعلیم کے چند نا تجربہ کاراہلکاروں کی مدد سے خانہ پوری کرکے بغیر پلاننگ کے پولیو مہم شروع کئے جو نا تجربہ کار الکاروں کی وجہ سے بری طرح ناکام ہوگئی اور چاغی کے اکثر علاقوں میں نہ صرف بچے پولیو ویکسین سے محروم ہوگئے بلکہ خدشہ ہے آئندہ چند دنوں میں چاغی کے کئی علاقوں سے مزید پولیو کیسز سامنے آئیں گے جو محکمہ صحت اور ضلعی انتظامہ کی بھرپور پولیو مہم کی کامیابی کی دعووں کی بھانڈہ کھول دیگا اور بڑے پیمانے کی کرپشن کی واضع نشاندہی ہو جاہیگی انہوں نے اس سلسلے میں صوبائی حکومت صوبائی محکمہ صحت کی خاموشی غفلت اور مجرمانہ عمل پر بھی کھڑی تنقید کی کہ گزشتہ کئی پولیو مہم کے دوران چاغی کے مختلف سیاسی پارٹیوں سول سوسائٹی اور علاقہ مکینوں کی ضلع انتظامیہ اورمحکمہ صحت کی لاپروایوں اور غفلت کے خلاف بار بار احتجاج اور مطالبے پر کوئی خاطر خواہ اقدامات نہیں اُٹھایا گیااور نہ پولیو ٹیم کی اکثر علاقوں میں نہ پہنچنے پر نوٹس لی گئی انہوں نے دعواہ کیا کہ اب بھی چاغی میں کئی ایسے علاقے موجود ہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے پولیوں ٹیم نہیں پہنچی ہے اور نہ ہی کسی نے ان علاقوں کی بچوں کو ویکسین پلانے کی زحمت گوارہ کی ہے انہوں نے مرکزی حکومت چیف سیکٹری بلوچستان سے اپیل کی کہ نا ہل ضلعی حکومت اورمحکمہ صحت کے لاپرواہی غفلت اور کرپشن پر سخت نوٹس لیکرذمہ داروں کے خلاف فوری ایکشن لیں اور خصوصی پولیوں ٹیم تشکیل دے کرچاغی کے دور دراز اور دیہاتی علاقوں کی بچوں کو پولیوں ویکسین پلانے کے لئے روانہ کریں تاکہ مزید پولیوں کیسز سامنے نہ آسکیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط