بند کریں
صحت صحت کی خبریںوزیر اعظم کا لوئر اورکزئی میں کوئلہ کی کان کے حادثہ میں محنت کشوں کی اموات پر گہرے رنج و غم ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 15/01/2015 - 20:16:23 وقت اشاعت: 15/01/2015 - 19:18:37 وقت اشاعت: 15/01/2015 - 19:07:49 وقت اشاعت: 15/01/2015 - 18:34:09 وقت اشاعت: 15/01/2015 - 17:08:14 وقت اشاعت: 15/01/2015 - 15:04:57 وقت اشاعت: 15/01/2015 - 14:51:56 وقت اشاعت: 15/01/2015 - 14:25:36 وقت اشاعت: 15/01/2015 - 13:21:25 وقت اشاعت: 15/01/2015 - 13:15:21 وقت اشاعت: 15/01/2015 - 12:15:36

وزیر اعظم کا لوئر اورکزئی میں کوئلہ کی کان کے حادثہ میں محنت کشوں کی اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کر نے کی ہدایت

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15 جنوری 2015ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے لوئر اورکزئی میں کوئلہ کی کان کے حادثہ میں محنت کشوں کی اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کر نے کی ہدایت کی ہے جمعرا ت کو وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیاانہوں نے متعلقہ حکام کو زخمیوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

15/01/2015 - 15:04:57 :وقت اشاعت