دل کی بند شریانیں کھولنے والے اسٹنٹ کی قیمت میں اضافہ

مختلف کمپنیوں کے تیارکردہ اسٹنٹ کی قیمت ایک لاکھ روپے سے زائد

منگل 23 مئی 2023 21:23

دل کی بند شریانیں کھولنے والے اسٹنٹ کی قیمت میں اضافہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2023ء) وفاقی حکومت نے دل کی بند شریانیں کھولنے میں استعمال ہونے والے اسٹنٹ کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ)نے دل کی شریانیں کھولنے والے اسٹنٹس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق امریکا میں تیارکردہ زینکس ایکس پیڈیشن کی قیمت ایک لاکھ 34 ہزار 369 روپے، رینکس پرائم کی قیمت 86 ہزار 711 اور ریزولیٹ اونکس کی قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 654 روپے مقرر کردی گئی۔

ڈریپ کے مطابق ریزولیٹ انٹگریٹی کی قیمت 58 ہزار 851 ، پروموس پریمئیر کی 75 ہزار 846، پروموس ایلیمنٹ پلس کی قیمت 64 ہزار 844 ، اوسیریو کی ایک لاکھ 23 ہزار 602 اور فائر ہاک کی قیمت 63 ہزار 205 روپے مقرر کی گئی ہے۔بی ایم ایس انگریٹی کی قیمیت 24ہزار 580، زلمس کی قیمت 80ہزار 529، بائیو میٹرکس الفا اسٹنٹ کی ایک لاکھ 19 ہزار 388 ، بائیو میٹرکس نیو فلیکس اسٹنٹ کی 86 ہزار 147 اور اسٹنٹ زوکون کی قیمت 58 ہزار 992 روپے ہوگی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی