وفاقی دارلحکومت کی12یونین کونسلوں میں چار روزہ پولیو مہم کل سے شروع ہو گی

ایک لاکھ 32ہزار بچوں کو پولیو ویکسین پلانے کیلئے406 ٹیمیں تشکیل ، ٹیموں کی سربراہی ڈی ایچ او کریں گے

اتوار 18 جنوری 2015 13:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 18جنوری 2015ء ) محکمہ صحت اسلام آباد کے زیر اہتمام وفاقی دارلحکومت کی بارہ یونین کونسلوں میں پولیو کے خلا ف چار روزہ پولیو مہم کل (پیر ) سے شروع ہو گی اس سللسلے میں تما انتظاما ت مکمل کر لئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نجیب درانی نے بتایا کہ مہم کے دوران دیہی علاقوں میں ایک لاکھ 32ہزار 133 بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطر ے پلائے جائیں گے جس کے لئے 406 ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں ٹیموں کے لئے 32 فکسڈ پوائنٹس 14 ٹرانزٹ پوائنٹس قائم کئے گئے ہیں 71 ایریا انچارج مقر ر کئے گئے ہیں۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نجیب درانی نے بتایا کہ پولیو مہم کے سلسلے میں تمام انتظاما ت مکمل کر لئے ہیں ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے اسسٹنٹ کمشنرز اور مجسٹریٹس بھی فیلڈ میں موجود اور ٹیموں کی نگرانی کریں گے پولیو کے مکمل خاتمے کے لئے متعلقہ اداروں کے مابین موثر کوارڈینشن ہے اس کو یقینی بنایا جائے گا کہ کسی علاقے میں بھی کوئی ایک بچہ بھی پولیو ویکسین سے محرم نہ رہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی