بند کریں
صحت صحت کی خبریںسید سکندر جاوید بخاری وزیراعظم آزاد کشمیر کے پولیٹیکل کوآرڈنیٹر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

صحت خبریں

وقت اشاعت: 22/01/2015 - 17:44:02 وقت اشاعت: 22/01/2015 - 17:12:48 وقت اشاعت: 22/01/2015 - 17:02:20 وقت اشاعت: 22/01/2015 - 16:20:57 وقت اشاعت: 22/01/2015 - 15:52:21 وقت اشاعت: 22/01/2015 - 15:25:00 وقت اشاعت: 22/01/2015 - 15:23:11 وقت اشاعت: 22/01/2015 - 14:40:06 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 23:27:07 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 23:22:53 وقت اشاعت: 21/01/2015 - 23:12:41

سید سکندر جاوید بخاری وزیراعظم آزاد کشمیر کے پولیٹیکل کوآرڈنیٹر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22 جنوری 2015ء)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے دیرینہ کارکن سید سکندر جاوید بخاری کو وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کا پولیٹیکل کوآرڈینٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

22/01/2015 - 15:25:00 :وقت اشاعت