بند کریں
صحت صحت کی خبریںقبائلی علاقہ جات میں تین روزہ پولیو مہم ، آٹھ لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 22/01/2015 - 22:00:03 وقت اشاعت: 22/01/2015 - 21:06:08 وقت اشاعت: 22/01/2015 - 21:01:27 وقت اشاعت: 22/01/2015 - 20:26:03 وقت اشاعت: 22/01/2015 - 20:03:52 وقت اشاعت: 22/01/2015 - 19:23:51 وقت اشاعت: 22/01/2015 - 19:19:08 وقت اشاعت: 22/01/2015 - 18:35:02 وقت اشاعت: 22/01/2015 - 17:44:02 وقت اشاعت: 22/01/2015 - 17:12:48 وقت اشاعت: 22/01/2015 - 17:02:20

قبائلی علاقہ جات میں تین روزہ پولیو مہم ، آٹھ لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے

پشاور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22جنوری۔2015ء)قبائلی علاقہ جات میں تین روزہ پولیو مہم کے دوران آٹھ لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے ۔ جبکہ ٹانک میں پولیو کیسز کا نمونہ گزشتہ سال کے دسمبر میں ٹیسٹ کے لئے لیا گیا تھا ۔ اور قومی مرکز صحت کی جانب سے پولیو کی تصدیق رواں سال میں کر دی ہے ۔ جبکہ آئندہ ماہ سے ملک کے اندر پولیو کے حوالے سے ہائی رسک یونین کونسلوں سمیت ساٹھ لاکھ بچوں کو پولیو کے ویکسین پلائیں جائینگے ۔ متاثرین کی واپسی کے حوالے سے بچوں کو بھی پولیو کے قطرے پلائیں جائینگے ۔

22/01/2015 - 19:23:51 :وقت اشاعت