پاکستان میں داخلے پر لازمی کووڈ19ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم

مسافروں کو بورڈنگ سے پہلے یا آمد پرمنفی پی سی آر رپورٹ پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی،ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی

جمعرات 15 جون 2023 16:22

پاکستان میں داخلے پر لازمی کووڈ19ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2023ء) پاکستان میں داخل ہونے پر مسافروں کے لیے کووڈ 19ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی دکھانے کی شرط ختم کردی گئی۔

(جاری ہے)

ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بتایاکہ بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کے لیے کووڈ 19پالیسی کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے مطابق پاکستان میں داخلے پر لازمی کووڈ 19ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کردی گئی ہے۔فیصلے کے بعد پاکستان آنے والے مسافروں کو بورڈنگ سے پہلے یا آمد پر منفی پی سی آر رپورٹ پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔برطانیہ، خلیجی و دیگر ممالگ سے آنے والے مسافروں کی2فیصد اسکریننگ ختم کردی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق مذکورہ بالا تمام پالیسیاں فوری طور پر نافذ العمل ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی