چیف سیکرٹری پنجاب کی ڈی سی اوز کو شجرکاری مہم کامیاب بنانے کی ہدایت،
محکمہ جنگلات شجرکاری مہم کو کامیاب بنانے کے لئے محکمہ صحت اور محکمہ تعلیم کو مفت پودے فراہم کرے گا، پنجاب میں ایک کروڑ 20لاکھ پودے لگانے کا ہدف پورا کیا جائے‘ چیف سیکرٹری خضرحیات گوندل کی ہدایت
بدھ 28 جنوری 2015 22:19
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء ) چیف سیکرٹری پنجاب خضرحیات گوندل نے صوبہ بھر کے ڈی سی اوز کو 2فروری سے شروع ہونے والی شجرکاری مہم کامیاب بنانے کی ہدایت کردی ہے۔چیف سیکرٹری نے صوبہ بھرکے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسرز کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ جنگلات شجرکاری مہم کو کامیاب بنانے کے لئے محکمہ صحت اور محکمہ تعلیم کو مفت پودے فراہم کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب میں امسال شجرکاری مہم کے دوران ایک کروڑ 20لاکھ پودے لگانے کا ہدف پورا کیا جائے اور اس ضمن میں متعلقہ افسران اپنی ذمہ داریاں پوری کریں ۔(جاری ہے)
تمام اضلاع میں محکمہ جنگلات کی نرسریوں کے سٹاک کی تصدیق کی جائے ۔چیف سیکرٹری خضرحیات گوندل نے کہا کہ پنجاب بھر میں عوام کی دلچسپی کے لئے پھولوں کی نمائش کا اہتمام کیا جائے تاکہ شہریوں میں پھولوں اور پودوں کی افادیت کا شعور بیدار ہو۔
چیف سیکرٹری خضرحیات گوندل نے کہا کہ پارک اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی اور محکمہ جنگلات کے اشتراک کار کو بہتر بنایا جائے اور لاہور کے علاوہ دیگر شہروں میں بننے والی نئی پارکس اینڈہارٹیکلچراتھارٹیز کی استعدادکاربڑھانے کے لئے خصوصی توجہ دی جائے بالخصوص شجرکاری کے حوالے سے متعلقہ ادارے باہم اشتراک سے کام کریں۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر