پولیو کے نام پر آنے والے فنڈز میں خرود برد کا نوٹس لیا جائے،مولوی نقیب اللہ دمڑ

جمعرات 29 جنوری 2015 15:43

سنجاوی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) پولیو کی نام پر آنے والے فنڈز میں خرود برد کا نوٹس لیا جائے آل پارٹیز سنجاوی کے جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے سابق امیر مولوی نقیب اللہ دمڑ ،تحریک انصاف کے فیصل خان دمڑ ،عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنماء راز محمددمڑ ،جماعت اسلامی کے محمد الیاس خان دمڑ ،مسلم لیگ (ن) یوتھ وینگ کے ضلعی صدر شفیع اللہ اچکزئی ،متحدہ مسلم لیگ کے گل محمددمڑ ،سنجاوی بچاوٴ تحریک چیئر مین خیال محمد کاکڑ ،پیپلز پارٹی کے شاہ محمد اچکزئی نے تحصیل سنجاوی پولیو مہم کے مد میں آنے والے فنڈز کے خرود برد کے شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو جیسے موضی ایک بین الا قومی مسلہ بن گیا ہیں مگر افسوس ہے کہ سنجاوی میں پولیو مہم کے افتتاح کے نام پر4 ہزار سے 6 ہزار روپے ہر مہم کیلئے خرودبرد کررہے ہیں اور پولیو اہیلتھ ورکرز کے تنخوائے بھی کٹوتی کی جارہی ہیں اپنے آپ کو نام نہاد میڈیا کانمائندہ ظاہر کرنے والے ملوث ہیں آل پارٹیز اس نارواں عمل کی مذمت کرتے ہیں اور محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس کا پوری نوٹس لیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط