سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں تین روزہ قومی انسداد پولیو مہم 3 فروری سے شروع ہوگی پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں 40 ہزار پولیو ورکرز پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دیدی گئی

پیر 9 فروری 2015 16:19

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری 2015ء) سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں تین روزہ قومی انسداد پولیو مہم 3 فروری سے شروع ہوگی پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں 40 ہزار پولیو ورکرز پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں یہ ٹیمیں ہسپتالوں‘ بنیادی مراکز صحت ‘ لاری اڈوں‘ ویگن اسٹینڈز ‘ سکولز ‘ ریلوے اسٹیشنز کے یعلاوہ گھر گھر جاکر 5 سال تک کی عمر کے ایک کروڑ 81 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلائینگی محکمہ صحت نے اس بات 19 فروری کو کیچ اپ ڈے مقرر کیا ہے تاکہ اس روز جن بچوں کو قطرے نہیں پلائے جاسکے انہیں قطرے پلائے جاسکیں سکیورٹی کیلئے یہ متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ پولیو سے بچاؤ کیلئے کام کرنیوالے ورکرز کو خصوصی سکیورٹی فراہم کی جائے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط