لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ

رواں برس پنجاب میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 1190 ہوگئی‘ محکمہ صحت پنجاب

جمعرات 31 اگست 2023 12:43

لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اگست2023ء) ڈینگی کے وار مزید تیز ہونے لگے،لاہور میں رواں برس ایک دن کے سب سے زیادہ کیسز سامنے آگئے۔رپورٹ کے مطابق 24گھنٹوں کے دوران لاہور سے 37 جبکہ پنجاب بھر سے 90 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

راولپنڈی سے ڈینگی کے 18،فیصل آباد9،ملتان 7اور شیخوپورہ سے 2 مریض رپورٹ ہوئے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق رواں برس پنجاب میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 1190 ہوگئی ۔پنجاب کے ہسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے 80 مریض زیرعلاج ہیں جبکہ لاہور کے ہسپتالوں میں ڈینگی بخار کے 50 مریض داخل ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط