ہائی کورٹ نے سندھ حکومت کو ہیپاٹائٹس کی ادویات خریدنے سے منع کر دیا

سندھ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11فروری 2015ء) ہائی کورٹ میں مہنگی ادویات سے متعلق سماعت میں کورٹ نے سندھ حکومت کو ہیپاٹائٹس کی ادویات خریدنے سے منع کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ہائی کورٹ کا کہنا تھا کہ ادویات مہنگی ہیں جن کو متعدد افسران اپنے مفاد کے لیے خریدتے اور استعمال میں لاتے ہیں۔ آئندہ سماعت میں ہائی کورٹ نے محکمہ صحت کے افسران کو بھی طلب کر لیا ہے۔

Your Thoughts and Comments